کرپشن کے خلاف جہاد مومن کی ذمہ داری

کرپشن، ناجائز مال ہڑپ کرنا رشوت لینا حرام ہے (القرآن2:188 ) <English Translation> کرپشن  اورکرپٹ افراد اور برائی کی حمایت کرنے والا اس...

Electricity @ Rs.15/Unit is Possible, if Get out from Electro Economic Black Hole الیکٹرک بل 15 روپیہ فی یونٹ ممکن ہے، مگر کیسے؟



Electricity bill can be reduced. Actual cost is Rs.12 to Rs.15 per unit. The 71% cost of bill is Capacity payments to IPPs mafia, with full collaboration of corrupt officials. Renegotiated deal is struck due to Stay Order by Lahore High Court. Two persons,  Chief of Army and Chief Justice can get cooperation from IPPs and get court Stay order  removed, implement  renegotiated deal, hurry up take nation out of Trap. People will love you, Allah will reward you .... Details >>>> 
https://bit.ly/Bijli-Rs15perUnit
بجلی 12 سے 15 روپیہ فی یونٹ ممکن ہے اگر دو چیف صاحبان کوشش کریں اور عوام کو اس ٹریپ سے نکالیں ورنہ تباہی اور بربادی ہے - عوام آپ کی عزت کریں گے اور الله آپ کی صلہ دے گا - یہ کیسے ممکن ہے ؟ کون سی جادو کی چھڑی ہے؟ >>>> 
National Average Power Purchase Price - NAPPP
بجلی کو مینج کرنے کے لیے حکومت نے بہت سے ادارے قائم کر رکھے ہیں جن میں واپڈا WAPDA)   PEMRA , DOSCOS, KESC ) وغیرہ مشہور ہیں- ہم ان سب کو حکومت کا نام دیں گے- 

حکومت ان صارفین عوام کو جو اپنے گھرکی چھت پر سولر سسٹم لگا کر نیٹ میٹرنگ کے زریعہ بجلی کے ہوش ربا بلوں میں کمی کرنا چا ہتے ہیں ان سے بجلی صرف 19  روپیہ فی یونٹ پر خریدتی ہے جبکہ اسی سولر بجلی کوسولر ائی پی پی SolarIPPs سے پچاس روپیه فی یونٹ خریدتی ہے- 

سولر ائی پی پی SolarIPPs  کو تیس روپیہ Rs.30   کا فائدہ کیوں؟

اس لینے کہ  ان کا کی والدہ سے خاص رشتہ ہے، بہن بھائی کا رشتہ بہت خاص محبت کا رشتہ ہے. اس طرح " ائی پی پی IPPs"  حکمرانوں کے مامے لگتے ہیں ان کے ریٹ بہت خاص ہیں- ریاست عوام سے سوتیلی ماں والا سلوک کرتی ہے- کیونکہ یہ ریاست پاکستان ہے اور ان کہ حکمران بہت خاص ہیں- 

یہ  19  روپیہ فی یونٹ والا ریٹ کدھر سے آیا ؟

National Average Power Purchase Price NAPPP بیوریکریسی کے پاس اپنے ہرایکشن کا جواز ہوتا ہے- تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ ١٩ روپیہ فی یونٹ ، اوسط قیمت خرید ہے حکومت کی-(اگر  ائی پی پی کو کپیسٹی پیمنٹ نہ ہو تو یہ اوسط مزید کم ہو جایے گی) حکومت کے پاس بجلی حاصل کرنے کے مختلف ذرایع ہیں جن سے بجلی کے ریٹ مختلف ہیں ،  جیسے پانی کے ڈیم سب سے سستی بجلی ،  حرارت گیس ، تیل . کوئلہ ، شمسی توآنا ئی، ایٹمی بجلی وغیرہ وغیرہ- -سرکاری مالکیت کے علاوہ  ائی پی پی IPPs بھی ان میں مختلف طریقوں سے بجلی بناتے ہیں- ان سب  ذرایع سے حاصل شدہ  بجلی کی اوسط قیمت نکالی گیئی تو وہ ١٩ روپیہ فی یونٹ بنتی ہے-

اگر حکومت کی اوسط قیمت خرید فی یونٹ ١٩ روپیہ ہے تو عوام کو 30، 40 اور 50 روپیہ فی یونٹ کیوں؟ 

دوسری طرف عوام سے سولریونٹ ١٩ روپیہ کا خریدا جاتا ہے اور ماموں .(ائی پی پی Crest Energy- IPPs) سے پچاس 50 روپیہ ریٹ کیوں ؟

اگر عوام کو اچھا رہٹ ملا تو سب لوگ سولر گھر گھر لگا لیں گے، سستی بجلی ، بحران ختم نہیں تو کم ہو گا  اور ماموں (ائی پی پی IPPs) کی مہنگی بجلی کون خریدے گا؟ 

ضروری ہے کہ ماموں (ائی پی پی IPPs) کو بے تحاشا منافع ملتا رہے تاکہ والدہ خوش رہے کہ ان کے برادر کا خیال رکھا جا رہا ہے اور ماموں ہمارا (حکمرانوں اور اداروں) بھی خیال رکھتا ہے، مل جل کر تعاون سے سلسلہ چلتا ہے- (ماموں - ایک تمثیل ہے )

عوام بھوکے ننگے ہی اچھے رہتے ہیں ان کو ان کی اوقات میں رکھنا ضروری ہے ورنہ یہ ہم حکمرانوں کی عزت نہ کریں- گاووں میں چودھری  بھینس چوری نہ کرواے تو لوگ اس کے پاس درخواست لے کر حاضر نہ ہوں-


‎#ElectricityBills  ‎#ChiefJusticeOfPakistan  ‎#DGISPR  ‎#COAS  ‎#بجلیظالمانہ

Pakistan is being sucked in to Electro Economic Black Hole, the dying star, but there is a way out.

The power regulator, which operates under the cabinet division, has put on record that the key factor behind the skyrocketing electricity prices is Fixed Capacity Charges71pc of the total cost — that also involves exchange rate losses, while energy cost is around 29pc of the total power-purchase price. This is despite the fact that a major chunk — 63pc — of the total power supply in the country is based on domestic resources. (Dawn)



If Rs.50 is the price of  One unit charged to Consumers  then:

  1. Rs.15  is the actual cost of 1 unit. (29%=Rs.14.5 )

  2. Rs.35. Is the excess money paid to IPPs (71%= Rs.35.5)

  3. NAEPP (National Average Energy Purchase Price) is Rs.19.32/kWh, w.e.f. 25.07.2022.

  4. Here is an example of a person who tried to beat the ever increasing electricity bill by installing a rooftop Solar Net Metering system. His Export of Solar units exceeded the Import (Consumption). The LESCO paid for the extra units @ Rs.19.32/ Unit as CR (Credit) in the August bill as shown here. Though they buy the same units from Solar IPPs  up to @Rs50/unit. So the government is happy to pay extra Rs35 to IPPs but not to citizens, because they are helpless, can easily be oppressed, exploited and plundered.

  5. Without getting confused with the calculations, let's keep it simple and accept Rs.15 as the actual cost per unit (kWh), which should be charged to the public if per unit rate charged is Rs.50. The figure will reduce to Rs.12/unit if rate charged is Rs.40/unit, Rs.9/unit if rate charged is Rs.30/unit. These reduced rates, in fact which are actual rates, can only be achieved if the Capacity Charge payment to IPPs is replaced with payment on actual units consumed. Which was renegotiated by the government and contracts were revised in 2020, which was stalled by IPPs through a stay order from Lahore High Court. 

Recommendations
  1. If, like cottage industry, the citizens are allowed to install small Solar Net Metering units and the government buys from them at reasonable rates, it will solve power issues, reduce rates, generate economic activity and the nation will be saved from the exploitation by IPPs, with no expenditure from the Government. The Net metering solar system uses existing transmission lines and infrastructure, no line losses and theft, no imported fuel, huge savings in foreign exchange. However there is a big problem, the IPPs lobby is very strong and powerful, they will get out of plundering business. They will resist tooth and nail. 
  2. The inequitable and unjust “Capacity Charges”, which were already re-negotiated by the government, should be promptly enforced. 
  3. It is imperative that both the Chief of Army and the Chief Justice of Pakistan lend their influential roles to guide the nation out of the quagmire of this EEBH (Electro Economic Black Hole). This financial predicament is draining our national resources and stands as a significant catalyst for inflation, corruption, economic decline, the entanglement of circular debt, as well as a formidable impediment to progress and development. While subsidies extend a measure of relief to the underprivileged, they are far from being a lasting and effective solution. It is high time that lasting remedies are sought to address this critical issue.
  4. Every conscientious citizen must utilize their lawful means and capabilities to exert pressure and raise awareness, ensuring that justice prevails and oppression is unequivocally eradicated, to start with Rs.15/ unit

اللہ رکھا کی پنشن، آئی پی پی اور معاشی بحران

ایک دھماکہ ہو اور سپاہی اللہ رکھا گر گیا، اس کاپاوں بارودی سرنگ پر آ گیا ، وہ فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد کشمیر لائین آف کنٹرول پر اپنے گاوں کی پہاڑیوں پر مویشی چراتا کچھ پنشن بھی مل جاتی اور گزر بسر ہوجاتی۔ جان بچ گئی مگر بہت مشکل ہوئی فوج نے اپنے ریٹائیر سپاہی کی مدد کی اسے چلنے پھرنے کے قابل کردیا۔ جب ستر سال مکمل ہونے پر مکمل پنشن بحال ہوئی تو کئی مہینے سے پنشن ہی نہیں ملی،  پرانی پنشن بھی بند ۔۔ طریقہ کار اس طرح کا ہے ---  پوسٹ آفس کشمیر، بنک اکاونٹ ، ازاد کشمیر ، کاغزات اور اکاونٹ کی تصدیق ملٹری اکاونٹ آفس لایور, پھر کاغزات واپس کشمیر سولجر بورڈ، سے سنٹر حیدرآباد۔ ان مختلف مقامات اور کئی قسم کے کاغزات جن کاتعلق مختلف محکمہ جات اور دفاتر سے ہے، جن  کاسلسلہ کشمیر سے لے کر دور دراز پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ ایک ان پڑھ ، ضعیف "اللہ رکھا" جس کا چلنا بھی مشکل ہے، مریض، اس عمر میں کیا کرے ، کدھر جائے؟ (نام، کوائیف پرائیویسی کی وجہ سے تبدیل)۔ 

یہ سارا لمبا چوڑا پروسیجر اس لئے ہے کہ پنشن کی ادائیگی میں کوئی فراڈ یا ہیرا پھیری نہ ہو جائے ۔۔۔۔ حکومت پاکستان کے ایک ایک پیسے کا حساب کتاب رکھنا ضروری ہے۔

فوج اپنے جوانوں کا بہت خیال رکھتی ہے، نہ جانے یہ کیسے نظرانداز ہو گیا؟  امید ہے کہ جلد سولجرز کی پنشن کا پروسیجر آسان کردیا جایے گا۔

مگر حکومت پاکستان نے 99 ارب روپے پچھلی سہ ماہی کی ادائیگی آئی پی پی (پاور پلانٹس) کو کیپیسٹی چارجز میں ادا کر دئیے (ضرب چار سے یہ تقریبا 396 ارب روپے سالانہ بنتا ہے جبکہ پاکستان کی تینوں افواج آرمی، نیوی ، ائیرفورس کے 3 ملین پنشنرز کا بجٹ 395 ارب روپیہ ہےa)   Keep Reading ......more »

Issue #1 of Pakistan - Plundering Rs.5Tr . US $12- 14 Bn، Corruption Continues un Cheeked پاکستان کا مسئلہ نمبر 1 - 5 کھرب روپے , 12- 14 بلین امریکی ڈالر کی لوٹ مار

The Power Sector Corruption : Inquiry Committee Report finds Rs5000 Bn loss in 13 years. But powerful institutions, circles, individuals after getting their share in corruption, close the chapter. no accountability.
پاور سیکٹر کرپشن: انکوائری کمیٹی کی رپورٹ، 13 سالوں میں 5000 ارب روپے کا نقصان 14 بیلن دالر
لیکن طاقتور ادارے، حلقے، افراد کرپشن میں حصہ لینے کے بعد اس باب کو بند کر دیتے ہیں۔ کوئی احتساب نہیں
یہ چکر اس وقت تک ختم نہیں ہوتا جب تک کہ لوگ نیند سے بیدار نہ ہوں، اٹھیں، احتجاج کریں، خاموش مت بیٹھیں - دیانتدار مخلص لوگوں کو اقتدار میں منتخب کریں۔
This cycle is never ending, until people wakeup from slumber, rise, protest, elect honest sincere people to power.  

وَ لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالۡبَاطِلِ وَ تُدۡلُوۡا بِہَاۤ اِلَی الۡحُکَّامِ لِتَاۡکُلُوۡا فَرِیۡقًا مِّنۡ اَمۡوَالِ النَّاسِ بِالۡاِثۡمِ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿2:188)
And do not consume one another's wealth unjustly or send it [in bribery] to the rulers in order that [they might aid] you [to] consume a portion of the wealth of the people in sin, while you know [it is unlawful].(2:188)
اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھایا کرو ، نہ حاکموں کو رشوت پہنچا کر کسی کا کچھ مال ظلم و ستم سے اپنا کر لیا کرو ، حالانکہ تم جانتے ہو ۔﴿2:188)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”تم جانتے ہو مفلس کون ہے؟
“ لوگوں نے عرض کیا: مفلس ہم میں وہ ہے جس کے پاس روپیہ اور اسباب نہ ہو۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مفلس میری امت میں قیامت کے دن وہ ہو گا جو نماز لائے گا، روزہ اور زکوٰۃ لیکن اس نے دنیا میں ایک کو گالی دی ہو گی، دوسرے کو بدکاری کی تہمت لگائی ہو گی، تیسرے کا مال کھا لیا ہو گا، چوتھے کا خون کیا ہو گا، پانچویں کو مارا ہو گا، پھر ان لوگوں کو (یعنی جن کو اس نے دنیا میں ستایا) اس کی نیکیا ں مل جائیں گی اور جو اس کی نیکیاں اس کے گناہ ادا ہونے سے پہلےختم ہو جائیں گی تو ان لوگوں کی برائیاں اس پر ڈالی جائیں گی آخر وہ جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔“(رواہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ، صحیح مسلم :6579)
حقوق العباد ، حقوق اللہ کی نیکیوں کے بدلہ میں صرف ہو جائیں گے۔ 
‏‏‏‏ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 
”تم حقداروں کے حق ادا کرو گے قیامت کے دن یہاں تک کہ بے سینگ والی بکری کا بدلہ سینگ والی بکری سے لیا جائے گا۔“ (گو جانوروں کو عذاب و ثواب نہیں پر قصاص ضرور ہو گا)۔ (صحیح مسلم 6580، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ) https://bit.ly/Haqoq-ul-Ibaad

Introduction

Pakistan is going through an economic crisis further aggravated by political crisis. Deep study reveals that all the crises are intertwined with Corruption and the IPPs are the mother of corruption, hence the root of political and economic instability, inflation is making lives of people miserable. The circular debt is around USD 16 billion and increasing,(created through corruption of governments from 1994-2018) whereas the Defence budget is USD 8 Billions, external debt USD 116 billion.(20021-22). It is not an overstatement to be taken lightly, the statistics and data cannot be ignored. One need not be an economist or require the brain and wisdom of Plato, Aristile or Einstein to understand simple straight information. However the politics have placed a thick haze and overshadowed the real issue.

کرپشن کے خلاف جہاد مومن کی ذمہ داری


کرپشن، ناجائز مال ہڑپ کرنا رشوت لینا حرام ہے (القرآن2:188 )

کرپشن  اورکرپٹ افراد اور برائی کی حمایت کرنے والا اس حرام عمل  میں حصہ دار بن جاتا ہے۔(القرآن 4:85)

خائین، بد دیانت (کرپٹ) کی شفاعت نہیں ہوگی (البخاری 3073) 

بھلائی کی طرف بُلائا ، نیک کاموں کا حکم اور بُرے کاموں سے روکنا اہل ایمان کی اہم ذمہ داری ہے- (قرآن 9:71, 3:104) 

https://bit.ly/AntiCorrutiponJihad

اگر کشتی میں نچلی منزل  والے لوگ سوراخ کریں گے تو کسشتی ڈوبے گی اور تمام لوگ ڈوب جائیں گے اس لینے ملک ، معاشرہ میں ذمہ دار، حکمران لوگ اگر غلط کام کریں ، کرپشن کریں تو ان کا حرام عمل ملک اور معاشرہ کی بقا کے لیے خطرہ ہے اس لینے ان کو روکنا بہت ضروری ہے- اور جو لوگ ان کو روکلنے کی بجایے ان کو سپورٹ کریں ان کی مدد کریں ان کی اصلاح بھی ضروری ہے- 

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:

صفحه اول

Jihad Against Corruption 

 بدعنوانی کی جڑیں ہمارے معاشرے میں اتنی گہری ہو چکی ہیں کہ کوئی بھی حکومت یا ادارہ کرپٹ مافیا کے چنگل سے آزاد نہیں۔ اس لئیے کوئی حکمران کتنا بھی ایماندار وہ ناکام ہے ۔ 

سرکلر ڈیٹ 2300 ارب ہو چکا ہے جو پاکستان کے ڈیفنس بجٹ سے دوگنا ہے۔ انڈیا0 ، اسرائیل یا کسی دشمن کو پاکستان پر حملہ اور ہونے کی کیا صرورت ہے؟ اس پاک وطن کو انہوں نے تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جو اس کی ترقی ، خوشحالی کے زمہ وار حکمران تھے۔ عوام اب بھی ان کی سپورٹ اور مخالفت میں مشغول ہیں مگر افسوس وجوہات سیاسی وابستگی ، غلامی، شخصیت پرستی، مفادات پر ہیں نہ کہ ان کے کردار اور پاک وطن کی تباہی پر! ! 

کوئی ادارہ اتنا مضبوط نہیں کہ اکیلا کچھ کر سکے، آئین اور قانون اجازت نہیں دیتا ، ہر ایک کا محدود کردار ہے۔ ماضی کے تجربات اور  غلطیوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔ 

ان حالات میں کیا ہم بے بس ہیں؟*

بقول اقبال :

کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں؟

فکر فردانہ کروں محوِغم دوش رہوں

نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں

ہم نوامیں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں؟

نہیں ہم گونگے ، بہرے ، عقل سے عاری جانور نپیں کہ وہ ملک جو لاکھوں قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل کیا ، اس کو شیطانوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر کسی کے انتطار میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں:

یہ بہانہ کہ ، *ہم کیا کرسکتے ہیں ، سب کچھ ہی خراب ہے! قابل قبول نہیں۔

تجزیہ و آپشنز : Read more »

انڈکس



انڈکس -  ٹرتھ کمیشن آف پاکستان 

CP – The Truth Commission of Pakistan ” ٹروتھ کمیشن” – Salaam One سلام

  1. Issue #1 of Pakistan - Plundering Rs.5Tr . US $ 14 Bn
  2. Introduction
  3. Role of mainstream and social media
  4. Main Types of Corruption
  5. Religious Corruption
  6. Corruption & Muslims
  7. Broadsheet Corruption Scandal
  8. Mega Corruption Scandals – Pakistan
  9. Judicial Corruption
  10. Corruption in Education System
  11. Health Care
  12. Police and Law Enforcement
  13. Public Utilities
  14. Corruption in Power sector [Electricity]
  15. Taxation
  16. Prevention of Corruption
  17. Bad Governance
  18. Transparency International- TI & TI Pakistan
  19. TCP – Truth Commission of Pakistan
  20. Do Your Support TCP against Corruption?

  1. تعارف
  2.  پاکستان کا مسئلہ نمبر 1 - 5 کھرب روپے , 14 بلین امریکی ڈالر کی لوٹ مار
  3. کرپشن کے خلاف جہاد مومن کی ذمہ داری
  4. مرکزی دھارے اور سوشل میڈیا کا کردار
  5. بدعنوانی کی اہم اقسام
  6. مذہبی بدعنوانی
  7. کرپشن اور مسلمان
  8. براڈشیٹ( Broadsheet) کرپشن اسکینڈل
  9. میگا کرپشن اسکینڈلز ۔پاکستان
  10. عدالتی بدعنوانی
  11. نظام تعلیم میں بدعنوانی
  12. صحت کی دیکھ بھال
  13. پولیس اور قانون کا نفاذ
  14. عوامی افادیت
  15. بجلی کے شعبے میں بدعنوانی 
  16. ٹیکس لگانے اور وصولی میں بدعنوانی ا
  17. بدعنوانی کی روک تھام
  18. خراب حکمرانی
  19. شفافیت بین "ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل TI اور TI پاکستان
  20. ٹی سی پی۔ ٹرسٹ کمیشن آف پاکستان
  21. کیا آپ  بدعنوانی کے خلاف ہیں؟ تو پھر آرا دیں 
---------------

تازہ ترین - اپ ڈیٹ ...... [......]


نوٹ : یہ انڈکس انگلش ویب سائٹ کا ترجمہ ہے ، انگلش ویب سائٹ تسلسل سے اپ ڈیٹ کی جاتی ہے [ https://TCPwebs.wordpress.com/index]
This is one of Projects of 
SalaamOne Network 🔰 سلام ون نیٹ ورک
4.5 Million beneficiaries world wide and counting .....
☆ ☆ ☆ ☆ ☆